• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں طبی سہولیات کی کمی ہے، زخمیوں کو ہمیشہ کا آرام دینے کیلئے اسپتال پر بمباری کی، اسرائیلی سوشل میڈیا

اسرائیل کی جانب سے اسپتال پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کردیا گیا۔

بدھ 18-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں طبی سہولیات کی کمی ہے، زخمیوں کو ہمیشہ کا آرام دینے کیلئے اسپتال پر بمباری کی، اسرائیلی سوشل میڈیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صیہونی وزیراعظم نے غزہ کے اسپتال پر بمباری کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپتال پر گرنےوالا میزائل اسرائیلی فضائیہ کا نہیں بلکہ فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کا راکٹ تھا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے غزہ میں سنگین جنگی جرائم کے  ارتکاب جاری ہیں گذشتہ شب  صیہونی فضائیہ نے الاہلی عرب اسپتال کودانستہ نشانہ بنایاجس میں 800 سے زائد خواتین اور بچوں سمیت اسپتال میں زیر علاج مریض اور زخمی شہید ہوئے، عالمی برادری کی ناراضی اور دباؤ پر اسرائیل کی جانب سے اسپتال پر حملے کی ذمہ داری قبول کرنے سے انکار کردیا گیا۔

اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو  نے غزہ کے اسپتال پر حملے سے متعلق دعویٰ کیا کہ اسپتال اسرائیلی بمباری کے بجائے اسلامی جہاد کے راکٹ کانشانہ بنا تاہم عالمی میڈیا نے اسرائیلی دعوے کو جھوٹا دعویٰ قرار دے دیا۔

دوسری جانب  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اسرائیلی فوج کے حامی ایک اکاونٹ  سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں  "طبی سازوسامان اور عملے کی کمی کی وجہ سے، ہم نے اسپتال پر فضائی حملہ کرکے مداخلت کرنے کا انتخاب کیا ہے تاکہ  فلسطینیوں کی  تکلیف کو کم سے کم کیا جاسکے۔”

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینیمقبوضہنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.