• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رفح پر اسرائیلی فوجی آپریشن پر شدید خدشات ہیں: امریکہ

دس لاکھ سے زائد فلسطینیوں کے مستقبل کے بارے میں بین الاقوامی تشویش کے باوجود فوجی کارروائی کریں گے:نیتن یاہو

بدھ 01-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
رفح پر اسرائیلی فوجی آپریشن پر شدید خدشات ہیں: امریکہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکہ نے جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر رفح میں فوجی آپریشن شروع کرنے کا کوئی قابل اعتبار اسرائیلی منصوبہ نہیں دیکھا جو اس کے خدشات کو دور کرے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نےامریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کےاسرائیل پہچنے اوراسرائیلی وزیراعظم  کے رفح  کے حوالے سےبیان پراپنے ردعمل میں کہا ہےکہ واشنگٹن فوری جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے کے لیے پرعزم ہے تاکہ یرغمالیوں کی رہائی کی ضمانت دیتا ہے اور امداد میں اضافے کے لیے اضافی اقدامات کیے جا سکیں۔

انھوں نے کہا ہے کہ امریکہ نے جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر رفح میں فوجی آپریشن شروع کرنے کا کوئی قابل اعتبار اسرائیلی منصوبہ نہیں دیکھا جو اس کے خدشات کو دور کرے۔

صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نےکہا تھا کہ وہ رفح شہر میں بے گھر ہونے والے دس لاکھ سے زائد فلسطینیوں کے مستقبل کے بارے میں بین الاقوامی تشویش کے باوجود فوجی کارروائی کریں گے۔

منگل کو امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے پر زور دینے کے لیے تل ابیب پہنچے تھے۔بلنکن ایک علاقائی دورے پر ہیں جس کے دوران وہ عمان میں بھی رُکے جہاں انہوں نے حماس سے جنگ بندی کی تجویز کو قبول کرنے اور سات اکتوبر کو جنگ شروع ہونے کے بعد سے غزہ کی پٹی میں قید یرغمالیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔

Tags: ،فلسطینی صحافتی تنظیم کی شدید مذمتاسرائیلیفوجی آپریشننیتن یاہوواشنگٹنویدانت پٹیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.