• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست نے آئر لینڈ، ناروے اور اسپین سے اپنے سفراء کو واپس بلا لیا

اگر اسپین فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اپنے وعدے پورے کرتا ہے تو  اسرائیل  اس کے خلاف سخت اقدامات کرے گا۔

جمعرات 23-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی ریاست نے آئر لینڈ، ناروے اور اسپین سے اپنے سفراء کو واپس بلا لیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے بعد صیہونی ریاست سیخ پا ہوگئی ، وزیر خارجہ کہتے ہیں کہ اسرائیل اس پر خاموش نہیں رہے گا۔

غیر قانونی  صیہونی ریاست اسرائیل  ناروے ، اسپین اور آئر لینڈ کی جانب سے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد صیہونی ریاست  جو غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں پہلے ہی ذلت اور رسوائی کا شکار تھی اب عالمی سطح پر ایک بار پھر  ذلیل ہوگئی ہے ۔

صیہونی ریاست کے وزیرخارجہ اسرائیل کاٹز نے اپنےبیان میں تینوں یورپی ممالک کے فیصلے پر ہذیان بکتے ہوئے گیڈر بھبکی دی ہے ، کہتے ہیں کہ "آج میں آئرلینڈ اور ناروے کو سخت الفاظ میں پیغام بھیج رہا ہوں: اسرائیل اس پر خاموش نہیں رہے گا۔

انھوں نےبتایا ہے کہ اسرائیل نے آئرلینڈ ،اسپین اور ناروے سے اپنے سفیروں کو "ہنگامی مشاورت کے لیے” واپس بلا لیا انھوں نے کہا کہ یورپی ممالک کے جلد بازی کے اقدامات کے سنگین نتائج ہوں گے اور اگر اسپین فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اپنے وعدے پورے کرتا ہے تو  اسرائیل  اس کے خلاف سخت اقدامات کرے گا۔

Tags: آئر لینڈاسپیناسرائیلفلسطینیکاٹزناروے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.