• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست اپنے فنا کی آخری منزلوں پر ہے،  حسن نظر اللہ

"گزشتہ سال کی پیش رفت نے اسرائیل کے خلاف ہماری جدوجہد کو فائدہ پہنچایا ہے" اور صہیونی دشمن کے ا خلاف جنگ کو ہمارے حق میں بدل دیا ہے۔

جمعہ 14-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست اپنے فنا کی آخری منزلوں پر ہے،  حسن نظر اللہ
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) "یوم قدس کا احیاء فلسطین کی آزادی کی جنگ کا ایک لازمی حصہ ہے، یوم قدس کی یاد اس جنگ کا حصہ ہے جو ہماری قوم فلسطین کی آزادی کے لیے لڑ رہی ہے۔

عالمی یوم القدس کی مناسبت سے منعقدہ القدس فورم کے موقع پر اپنے خطاب میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نصر اللہ نے کہا کہ "گزشتہ سال کی پیش رفت نے اسرائیل کے خلاف ہماری جدوجہد کو فائدہ پہنچایا ہے” اور صہیونی دشمن کے ا خلاف جنگ کو ہمارے حق میں بدل دیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ دُنیا مسلسل ایک کثیر قطبی عالمی نظام کی طرف بڑھ رہی ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ امریکا کی قیادت میں قائم یک قطبی بالادستی کا خاتمہ ہوچکا ہے۔حسن نصر اللہ نے واضح کیا کہ اس سال مزاحمت کے محور نے دہشت گردی اوراسرائیلی جارحیت کے منصوبوں کی ناکامی اور خطے میں امن اور مذاکرات کے آپشن کے لیے کھلے پن کا آغاز دیکھا اور مزاحمت کا محور گذشتہ برسوں کی آزمائش سے ابھر کر مضبوط ہوا اور اس میں ہم آہنگی پیدا ہوئی ہے۔

انہوں نے  صہیونی ریاست میں سیاسی  عدم استحکام کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر ہونے والے احتجاج اور ملک میں ایمرجنسی کی صورتحال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی ریاست اپنے فنا کی آخری منزلوں پر ہے۔

انہوں نے قابض ریاست اسرائیل میں آج ہونے والی تقسیم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: "پچاس سالوں میں اس کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ غزہ کی پٹی میں مزاحمت کی بڑھتی ہوئی صلاحیتوں اور اس کے گرد جمع ہونے والے فلسطینیوں نے مزاحمت کے محور کو تنازع کے نتائج کے بارے میں یقین کے دائرے میں ڈال دیا۔

Tags: اسرائیلیالقدسحزب اللہحسن نظر اللہصہیونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.