• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کے سامنے صیہونی ریاست بے بس: اسرائیلی جیلوں سے 39 فلسطینیوں کوچھڑا لیا گیا

فلسطینی قیدیوں کے ایک گروپ کو عوفر جیل سے رام اللہ کے قریب بیتونیا لایا گیا جہاں سے انہیں ان کے گھروں کو روانہ کردیا گیا۔

ہفتہ 25-11-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس کے سامنے صیہونی ریاست بے بس: اسرائیلی جیلوں سے 39 فلسطینیوں کوچھڑا لیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست نے13 اسرائیلی 11تھائی اورایک فلپائنی  کےبدلےمیں24 فلسطینی خواتین  اور 15 بچوں کوصیہونی جیلوں سےرہاکردیا۔

غیرقانونی صیہونی  ریاست اسرائیل  کےمیڈیاکےمطابق گذشتہ روزشام چھ بچےاسرائیلی حکام نےحماس کےعسکری ونگ القسام بریگیڈ کےساتھ قطر مصر اورامریکی ثالثی کےبعد طےپائےجانےوالےمعاہدےکےمطابق 13 اسرائیلیوں  یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے میں اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل 39 فلسطینیوں کو رہا کردیا ہے۔

پہلے مرحلے میں رہا ہونے والی فلسطینی خواتین اور مردوں کا تعلق غرب اردن اور القدس سے ہے۔ فلسطینی قیدیوں کےایک گروپ کو عوفر جیل سے رام اللہ کے قریب بیتونیا لایا گیا جہاں سے انہیں ان کے گھروں کو روانہ کردیا گیا۔

فلسطینیوں کی رہائی اسرائیل کی عوفر جیل اور مسکوبیہ جیل سے عمل میں لائی گئی۔ رہا ہونے والے قیدیوں نے القسام زندہ باد اور مزاحمت زندہ باد کے نعرے لگائے۔

اپنے 13 یرغمالیوں کے واپس پہنچنے کے بعد صیہونی وزیراعظم نیتن یاھو نے کہا کہ ہم تمام قیدیوں کی واپسی کے لیے پرعزم ہیں اور یہی جنگ کا ہدف ہے۔ دوسری طرف حماس کی قیادت نے جنگ بندی اور مزاحمت کی شرائط پر قیدیوں کی رہائی کو القسام اور دوسری مزاحمتی قوتوں کی فتح قرار دیا گیا ہے۔

اسرائیلی جیلوں سےرہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں میں 1- يوسف محمد مصطفى عطا – رام الله 2- قصي هاني علي احمد – بيت لحم 3- جبريل غسان إسماعيل جبريل – قلقيلية 4- محمد احمد سليمان ابو رجب – الخليل 5- أحمد نعمان احمد ابو نعيم – رام الله 6- براء بلال محمود ربعي – الخليل 7- أبان اياد محمد سعيد حماد – قلقيلية 8- معتز حاتم موسى ابو عرام – الخليل 9- اياد عبد القادر محمد خطيب – القدس – حزما 10- ليث خليل عثمان عثمان – رام الله 11- محمد محمود أيوب دار درويش – رام الله 12- جمال خليل جمال براهمة – أريحا 13- جمال يوسف جمال أبو حمدان – نابلس 14- محمد أنيس سليم ترابي – نابلس 15- عبد الرحمن عبد الرحمن سليمان رزق – القدس 16- روان نافز محمد ابو مطر رام الله 17- مرح جودت موسى بكير – القدس 18- ملك محمد يوسف سليمان – القدس 19- أماني خالد نعمان حشيم – القدس 20- نهايه خضر حسين صوان – القدس 21- فيروز فايز محمود البو – القدس 22- تحرير عدنان محمد أبو سرية – نابلس 23- فلسطين فريد عبد اللطيف نجم – نابلس 24- ولاء خالد فوزي طنجه – طولكرم 25- مريم خالد عبد المجيد عرفات – نابلس 26- أسيل منير إبراهيم الطيطي – نابلس 27- أزهار ثائر بكر عساف – القدس 28- رغد نشأت صلاح الفني – طولكرم 29- فاطمه نعمان علي بدر – القدس 30- روضه موسى عبد القادر ابو عجمية – بيت لحم 31- سارة ايمن عبد العزيز عبد الله السويسه – نابلس 32- فاطمه إسماعيل عبد الرحمن شاهين – بيت لحم 33- سميرة عبد الحرباوي – القدس 34- سماح بلال عبد الرحمن صوف – قلقيلية 35- فاطمه بكر موسى ابو شلال – نابلس 36- حنان صالح عبد الله البرغوثي – رام الله 37- فاطمة نصر محمد عمارنه – جنين 38- زينه رائد عبدو – القدس 39- نور محمد حافظ الطاهر – نابلس شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیالقسامحماسغزہفلسطینینیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.