• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست کا حماس پر لبنان سے راکٹ حملوں کا الزام

اسرائیل کے مختلف علاقوں کو 34 راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا، 25 کو فضائی دفائی نظام آئرن ڈوم نے  ناکارہ بنادیا

جمعہ 07-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی ریاست کا حماس پر لبنان سے راکٹ حملوں کا الزام
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ آج رات گئے لبنان سےاسرائیل پر  34 راکٹ داغے گئے جس میں سے 25 کو اس کے فضائی دفائی نظام آئرن ڈوم نے ناکارہ بنادیا۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی  صہیونی ریاست اسرئیل کی نام نہاد فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ شب لبنان کے سرحدی علاقوں سےاسرائیل کے مختلف علاقوں کو 34 راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا جس میں سے 25 کو فضائی دفائی نظام آئرن ڈوم نے  ناکارہ بنادیا 9 راکٹ اسرائیل کے مختلف علاقوں میں گرے  تاہم صرف ایک شخص کے معمولی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ،راکٹ حملوں سے کسی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

صہیونی فوج کے ترجمان کے بیان میں مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کو ان حملوں کا ذمہ دارقرار دیا ہے ، ترجمان کا کہنا ہے کہ حماس نے یہ حملے لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی اجازت سے کئے۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہحماسصہیونیفلسطینیلبنانمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.