• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی نوجوان کو شہید کرنے والا صیہونی آبادکار اسرائیلی حکومتی عہدیدار نکلا

قاتل انتہائی دائیں بازو کی صیہونی سیاسی پارٹی اوٹزمہ کا رکن اور اسرائیلی قانون ساز کے معاون کے طور پر کام کرتاہے

ہفتہ 05-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی نوجوان کو شہید کرنے والا صیہونی آبادکار اسرائیلی حکومتی عہدیدار نکلا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )جمعہ کی شام رام اللہ کے مشرق میں برقہ گاؤں کے رہائشی  19 سالہ قصی جمال معطان غیر قانونی صیہونی آباد کار الیشا یراد کی فائرنگ سےشہید ہوئے۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق  الیشا یراد غیر قانونی صیہونی آبادکار جس نے گذشتہ رات رام اللہ کے مشرق میں واقع گاؤں برقعہ میں فلسطینی نوجوانقصی جمال معطان کو شہید کیا وہ صیہونی ریاست کی انتہائی دائیں بازو کی صیہونی سیاسی پارٹی اوٹزمہ کا کارکن ہے اور اسرائیلی قانون ساز کے معاون کے طور پر کام کرتاہے۔

Tags: آبادکارالیشا یرادشہیدصیہونیفلسطینیقصائی متانقصی جمال معطان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.