• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی پولیس کو فلسطینیوں کے خلاف ماورائے عدالت  چھاپوں کا اختیار  مل گیا

کنیسٹ میں اس بل کی حمایت میں 20 ارکان نے ووٹ ڈالا جب کہ چھ نے اس کی مخالفت کی۔

بدھ 29-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی پولیس کو فلسطینیوں کے خلاف ماورائے عدالت  چھاپوں کا اختیار  مل گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست کی پارلیمنٹ نے نسل پرستانہ قانون پاس کیا ہے جس کے تحت صہیونی پولیس اور فوج کو فلسطینیوں کے خلاف چھاپہ مار کارروائیوں اور گھروں میں گھس کر تلاشی لینے اور انھیں کو گرفتار کرنے کا اختیار ہوگا۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل  کی پارلیمنٹ (کنیسٹ) نے گذشتہ روز ایک نسل پرستانہ متنازعہ قانون منظور کیا ہےجس کے تحت مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صہیونی ریاست کی پولیس اور فوج کو فلسطینیوں کے گھر پر چھاپوں کے لیے عدالت کے حکم کے بغیر براہ راست کارروائی کا اختیار ہوگا۔اس کے لیے اسرائیلی قابض فوج کوعدالت سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

کنیسٹ میں اس بل کی حمایت میں 20 ارکان نے ووٹ ڈالا جب کہ چھ نے اس کی مخالفت کی۔

دوسری جانب فرنٹ اور عرب الائنس فار چینج نے کل شام جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ کنیسیٹ کی پلینری اسمبلی نے منگل کو ایک مسودہ قانون کی منظوری دے دی جو پولیس کو عدالتی حکم کے بغیر گھروں میں گھس کر تلاشی لینے کا اختیار دے گا۔

چھاپہ مار کارروائی میں حصہ لینے کے لیے کوئی اخلاقی معیار نہیں ہوگا اور کوئی بھی اسرائیلی فوجی چاہے تو بغیر عدالتی اجازت کے چھاپہ مار سکےگا۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیکنیسٹماورائے عدالت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.