• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی تنظیم "وائس آف جیوز”کی فلسطینی رہنماؤں کے قتل کی حوصلہ افزائی

تنظیم نے اپنے کتابچے میں فلسطینی رہنماوں کے بطور خاص نام شائع کئے ہیں اور ان کو قتل کرنے پر انعام کا اعلان کیا ہے

منگل 21-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی تنظیم "وائس آف جیوز”کی فلسطینی رہنماؤں  کے قتل کی حوصلہ افزائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی تنظیم نے شدت پسند صیہونی آبادکاروں کو مسجد اقصیٰ کے خطیب سمیت آرچ بشپ "عطاء اللہ حنا،سمیت دیگر فلسطینی سیاسی اور مذہبی رہنما ؤں کے قتل عام پر اکسایا ہے اور ان کی حوصلہ افزائی کی ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق  انتہائی دائیں بازو کی صیہونی تنظیم "وائس آف جیوز”  نے تین روز قبل غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت غیر قانونی صیہونی شرپسند آبادکاروں مقبوضہ فلسطین میں سرکردہ فلسطینی شخصیات کے قتل پراکسانےکےلئے اپنے کتابچے میں  ان کے بطورخاص نام شائع کئے ہیں اور ان کو قتل کرنے پر انعام کا اعلان کیا ہے۔

انتہائی دائیں بازو کی صیہونی تنظیم "وائس آف جیوز”  نے جن رہنما ؤں کا نام شائع کیا ہے ان میں مقبوضہ بیت المقدس کے مفتی الشیخ "عکرمہ صبری”اور مفتی القدس الشیخ محمد حسین” بھی شامل ہیں ان کے علاوہ آرچ بشپ "عطاء اللہ حنا،اندرون فلسطین عرب فالو اپ کمیٹی کے سربراہ کے علاوہ، "محمد برکا” اور دو الشیخ ” الشیخ رائد صلاح” اور "کمال الخطیب” بھی شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیالشیخ عکرمہ صبریالشیخ محمد حسینصیہونیعطاء اللہ حنافلسطینیوائس آف جیوز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.