• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

 صہیونی حکام فلسطینی مزاحمت کو اب کنٹرول نہیں کر سکتے، حماس

صہیونی آبادکار بے فکر ہوکر مسجد اقصیٰ میں داخل ہو رہے ہیں اور مقدس مقامات کا تقدس پامال کررہے ہیں

جمعرات 28-09-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
 صہیونی حکام فلسطینی مزاحمت کو اب کنٹرول نہیں کر سکتے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی شرپسند مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان اور عید کے دوران نئے واقعات مسلط کرنے کی کوشش کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے بیرون ملک سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے اپنے جاری بیان میں واضح کیا ہے کہ قابض ریاست اسرائیل کی نام نہاد حکومتیں فلسطینی مزاحمت روک نہیں سکتیں خصوصا مقبوضہ مغربی کنارے میں مزاحمتی اقدامات اس طرح پھیل چکے ہیں کہ صیہونی حکومت کی انتہا پسند کابینہ کی پالیسیاں اب اسے روکنے میں ناکام ہیں اور اسے کنٹرول نہیں کرسکتیں۔

انہوں نے کہا کہ صہیونی ریاست کے ساتھ  تعلقات کو معمول پر لانے میں بعض عرب ممالک کے اقدامات ناکام رہے ہیں جو صہیونی آبادکاروں کے مسجد اقصیٰ میں غیر قانونی داخلے میں اضافے کا باعث بنا ہے اور جس نے شرپسندوں کو یہ جرأت دے دی ہے کہ وہ بے فکر ہوکر مسجد اقصیٰ میں مسلسل داخل ہو رہے ہیں تاہم اسرائیل کا یہ عمل آگ سے کھیلے کے مترادف ہے جسکا مزاحمت منہ توڑ جواب دے گی۔

حماس رہنما نےمزیدکہا کہء2017 کے بعد سے مسجد الاقصی میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے صیہونی حکومت کے اہلکاروں اورغیر قانونی آباد کاروں کی تعداد بڑا میں اضافہ ہوا ہےجس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسرائیلی شرپسند مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان اور مذہبی تہوار عید کے دوران نئے واقعات مسلط کرنے کی کوشش کریں گے تاکہ مسجد اقصیٰ کی تباہی اور ان کے مبینہ معبد کی تعمیر کے لیے زمین ہموار ہوسکےجس کےلیے مزاحمت بھرپور جواب  دیگی  ۔

Tags: حماسخالد مشعلغزہ کی پٹیفلسطینی مزاحمتکارمسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.