• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے فلسطینی نوجوان پر جیپ چڑھادی

اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان پر تیز رفتار فوجی جیپ چڑھادی جس کے نتیجے میں وہ شدید  زخمی ہوگیا، جبکہ قابض فورسز نے  جنین کیمپ سے دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔

جمعرات 27-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے فلسطینی نوجوان پر جیپ چڑھادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینیوں کے خلاف صہیونی فورسز کی دہشتگردانہ  کارروائیاں مسلسل جاری ہیں ، گھروں میں لوٹ مار اور شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنانا معمولی ہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز مقبوضہ غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے جنوب میں ایک فلسطینی نوجوان پر تیز رفتار فوجی جیپ چڑھادی جس کے نتیجے میں وہ شدید  زخمی ہوگیا، جبکہ قابض فورسز نے  جنین کیمپ سے دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔

طبی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ جنین کے جنوب میں قباطیہ اور زبابدہ کے قصبوں کے درمیان ایک فوجی گاڑی کے رن اوور کے نتیجے میں زخمی ہونےوالےنوجوان کو ابن سینا سپیشلسٹ ہسپتال لایا گیا ہے۔اسرائیلی قابض فوج نے بدھ کو جنین کیمپ سے دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے نوجوان ہانی عطا ابو رمیلہ کو جنین کے جنوب میں زبابدہ قصبے کے قریب اچانک فوجی چوکی سے گرفتار کیا اور نوجوان اسامہ زید صلاح کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ قریب ایک فوجی چوکی سے گزر رہا تھا۔اس کے علاوہ آج بدھ کو قابض اور اس کے آباد کاروں نے مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں میں شہریوں اور ان کی زمینوں کے خلاف حملے اور خلاف ورزیاں کیں۔بیت لحم میں آباد کاروں نے "الشعف” کی زمینوں پر تقریباً 100 پھل دار پودو کو اکھاڑ پھینکا۔

Tags: اسرائیلیجیپ چڑھادیصہیونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.