• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فلسطینی بچوں پر فائرنگ، 17 سالہ  غیاث اور سعید زخمی

صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے گھروں میں تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار اور شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے خلاف فلسطینی نوجوانوں نے احتجاج کیا۔

منگل 11-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فلسطینی بچوں پر فائرنگ، 17 سالہ  غیاث اور سعید زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کی جانب سے روایتی لوٹ مار کے خلاف ہونے والے احتجاج میں فائرنگ سے دونوں بچے زخمی ہوئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے علاقے "عین ایوب” کے علاقے میں فلسطینیوں کے گھروں میں تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار اور شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے خلاف فلسطینی نوجوانوں نے احتجاج کیا۔

غاصب فورسز نے فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور فائرنگ کی جس کی زد میں آکر 17 سالہ غیاث اور سعید زخمی ہوگئے۔

Tags: اسرائیلیاسرائییلزخمیشہیدصہیونیعین عیوبفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.