• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج فلسطینی صحافیوں کو دانستہ  قتل کررہی ہے

صحافیوں اور میڈیا نمائندوں پر جان بوجھ کر حملہ عالمی قوانین کے خلاف ہونے کے ساتھ ساتھ ریاستی قوانین کی رو سے بھی غیر قانونی ہے

منگل 11-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج فلسطینی صحافیوں کو دانستہ  قتل کررہی ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین کے ایک میڈیا سینٹر نے ناجائز صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی نامہ نگاروں اور صحافیوں پر جان بوجھ کر حملے اور انہیں نشانہ بنائے جانے کے سلسلے میں تحقیقات کے لئے ایک خصوصی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے علاقے میں واقع الناصرہ شہر کے میڈیا سینٹر نے ایک مراسلہ صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے وزیر اور اسکی فوج کے اٹارنی جنرل کے نام ارسال کیا ہے جس میں یہ بات زور دے کر کہی گئی ہے کہ صیہونی فوجی جان بوجھ کر نامہ نگاروں اور صحافیوں کو نشانہ بناتے اور انکی سرگرمیوں میں روڑے اٹکاتے ہیں۔

فلسطینی مرکز نے اسی طرح واضح کیا ہے کہ صحافیوں اور میڈیا نمائندوں پر جان بوجھ کر حملہ عالمی قوانین کے خلاف ہونے کے ساتھ ساتھ ریاستی قوانین کی رو سے بھی غیر قانونی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں جنین کیمپ پر صیہونی فوجیوں کی چڑھائی اور دہشتگردی کے دوران بارہا فلسطینی صحافیوں کو صیہونی فوجیوں نے جان بوجھ کر نشانہ بنایا اور انکے کیمرے اور دیگر وسائل کو توڑ دیا۔

Tags: اسرائیلیشہیدصحافیصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.