• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے فلسطینی شہری کے ریسٹورنٹ کو مسمار کردیا

صہیونی فوج نے الولجہ گاؤں میں بستیوں پر حملوں کو تیز کرتے ہوئے متعدد مکانات اور تنصیبات کو مسمار کرنے اور ان کی تعمیر کو روکنے کا حکم دیا۔

جمعہ 05-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے فلسطینی شہری کے ریسٹورنٹ کو مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسز فلسطینیوں کی املاک جس کی مکمل دستاویزات بھی دستیاب ہوں کو کسی بھی وقت غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیتے ہے۔

الولجہ ولیج کونسل کے سربراہ خضر الاعرج نے بتایا کہ گذشتہ روز  غیر قانونی صہیونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے بیت لحم کے شمال مغرب میں عین جویزا کے علاقے پر دھاوا بولا اور لائسنس نہ ہونے کے بہانے رشید برغوث کے ایک ریسٹورنٹ کو مسمار کردیا۔

قابل ذکر ہے کہ قابض فوج صہیونی فوج نے الولجہ گاؤں میں بستیوں پر حملوں کو تیز کرتے ہوئے متعدد مکانات اور تنصیبات کو مسمار کرنے اور ان کی تعمیر کو روکنے کا حکم دیا۔

۔

Tags: سرائیلیصہیونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.