• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے فلسطینی تجارتی عمارت مسمار کردی

فوج  نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ عمارت مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے C میں تعمیر کی گئی تھی جو مکمل طور پر صہیونی ریات کے زیر ر کنٹرول ہے۔

جمعرات 30-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )350 مربع میٹر کے کمپلیکس جس میں کارپینٹری اور جانوروں کی نگہداشگت کا فارم تھا، کو منہدم کرنے کے لیے ایک بلڈوزر استعمال کیا، یہ تجارتی عمارت مکمل طورپر فلسطینی کی ملکیت تھی۔

مقبوضہ مغربی  کنارے کے شمالی مشرتی شہر سلفیت کے قریب واقع دیر بالا کے میئر سمیر نمر  نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوج کی حالیہ جارحیت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے دیربالا میں ایک فلسطینی تجارتی عمارت کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا۔

سمیر نمر نے بتایا کہ کہ عمارت کو مسمار کرنے کے بعد صہیونی فوج  نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ عمارت مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے C میں تعمیر کی گئی تھی جو مکمل طور پر صہیونی ریات کے زیر ر کنٹرول ہے۔

سمیر نمر نے مزید بتایا کہ 350 مربع میٹر کے کمپلیکس جس میں کارپینٹری اور جانوروں کی نگہداشگت کا فارم تھا ، کو منہدم کرنے کے لیے ایک بلڈوزر استعمال کیا، یہ تجارتی عمارت مکمل طورپر فلسطینی کی ملکیت تھی۔

واضح رہے کہ صہیونی فورسزنے عمارت کو منہدم کرنے کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کو منتشر کرنے کے لئے طاقت کا بھرپوراستعمال کیا ، اسرائیلی فوج نے آنسو گیس کی شیلنگ کرنے کے ساتھ ساتھ براہ راست فائرنگ کی تاہم خوش قسمتی سے فائرنگ کی زد میں آکر کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ملیں۔

Tags: اسرائیلیدیر بالاسلفیتسمیر نمرصیہونیفلسطنیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.