• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 6 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا غزہ سے راکٹ حملوں کاالزام

انتباہی سائرن کی آواز کے بعد بھی غزہ کی پٹی کے آس پاس کی بستیوں میں آئرن ڈوم کو فعال نہیں کیا گیا تھا۔

پیر 20-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی فوج کا غزہ سے راکٹ حملوں کاالزام
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ غزہ سے داغا گیا ایک فلسطینی راکٹ غزہ سے ملحقہ ایک یہودی بستی کے قریب گرا۔

غیر قانونی صہیونی ریاست کے فوج کے زیر اثر چلنے والے ریڈیو نے اپنی رپورٹ میں فلسطینیوں پر الزام عائد کیا ہے کہ گذشتہ شام کو مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ سے ایک راکٹ ملحقہ بستیوں کی طرف داغا گیا تاہم راکٹ کھلے علاقے میں گرا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

عبرانی چینل "کے اے این” نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ انتباہی سائرن کی آواز کے بعد بھی غزہ کی پٹی کے آس پاس کی بستیوں میں آئرن ڈوم کو فعال نہیں کیا گیا تھا۔

قابض فوج کے ترجمان نے ایک پریس بیان میں کہا کہ ایک میزائل غزہ سے داغا گیا جو شعار ہنگیف کے ایک کھلے علاقے میں گرا۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینییہودی بستیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.