• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے کمال عدوان اسپتال کے تمام ڈاکٹرز کو گرفتار اور علاقہ بدرکردیا

صیہونی فوج نے کمال عدوان اسپتال سے طبی عملے کے 40 کارکنوں کو گرفتار کیا ہے 30 ابھی تک قابض فوج کی حراست میں ہیں۔

پیر 28-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج نے کمال عدوان اسپتال کے تمام ڈاکٹرز کو گرفتار اور علاقہ بدرکردیا
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی کمال عدوان اسپتال کے تمام طبی عملے کو گرفتار کرنے اور علاقہ بدر کرنے کے بعد ہسپتال میں صرف ایک ڈاکٹر باقی رہ گیا ہے جو ہسپتال میں تمام مریضوں اور زخمیوں کو دیکھ رہا ہے۔ 

اسرائیلی جارحیت کا شکار محصور شہر غزہ میں وزارت صحت نے بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر طبی اور سرجیکل ٹیمیں شمالی غزہ کے کمال عدوان اسپتال بھیجیں تاکہ وہاں پرموجود اور نئے آنے والے زخمیوں اور بیماریوں کی جان بچائی جا سکے۔

وزارت صحت کے جاری ایک بیان میں کہا کہ”غاصب صہیونی دشمن کی جانب سے شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال کے تمام طبی عملے کو گرفتار کرنے اور علاقہ بدر کرنے کے بعد ہسپتال میں صرف ایک ڈاکٹر باقی رہ گیا ہے جو ہسپتال میں تمام مریضوں اور زخمیوں کو دیکھ رہا ہے۔

اس سے قبل غزہ میں وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل منیر البرش نے زور دیا تھا کہ قابض فوج نے شمالی غزہ کی پٹی کے کمال عدوان ہسپتال سے طبی عملے کے 40 کارکنوں کو گرفتار کیا ہے۔ انہوں نےکہا کہ ان میں سے 30 ابھی تک قابض فوج کی حراست میں ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینیکمال عدوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.