• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی فوج کا ایک اور فوجی کی ہلاکت کا اعتراف

سات اکتوبر سے اب تک  ہلاک ہونے والےصیہونی فوجیوں کی تعداد 592 ہوگئی ہے جبکہ  3,090 افسر اور جوان زخمی ہوئے جن میں سے 485 شدید زخمی ہیں۔

جمعرات 21-03-2024
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کا دو مزید فوجیوں کے جہنم واصل ہونے کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کے جنوب اور شمال میں جنگی نقصانات اب تک 20 بلین شیکل سے زیادہ ہو چکاہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج   نے   اعتراف کیا ہے کہ  غزہ میں مزاحمتی تحریکوں کے ساتھ جھڑپوں میں  ایک فوجی کی ہلاکت اور 8 دیگر کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

بیان کے مطابق سات اکتوبر سے اب تک  ہلاک ہونے والےصیہونی فوجیوں کی تعداد 592 ہوگئی ہے جبکہ  3,090 افسر اور جوان زخمی ہوئے جن میں سے 485 شدید زخمی ہیں۔

غیرملکی اور ملکی آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج  جنگ میں ہونے والے نقصان پر سخت سنسر شپ عائد کئے ہوئے ہے جس کے باعث اسرائیلی فوج کے نقصان کی تفصیلات منظر عام پر نہیں آرہی ہے دوسری جانب  ذرائع کا کہنا ہے کہ  مرنے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد بتائی جانے والی تعداد سے کہیں زیادہ ہے۔

اسرائیلی ٹیکس اتھارٹی کے ڈائریکٹر شائی اہارونووچ نے کہنا ہے کہ جنوب اور شمال میں جنگی نقصانات اب تک 20 بلین شیکل سے زیادہ ہو چکا ہے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.