• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صیہونی فضائیہ کا غزہ پر حملہ، حماس کے ٹھکانوں کو نشانے بنانے کا دعویٰ

اس سے قبل اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک تقریب پر حملہ کیا جس میں پانچ فلسطینی شہید اور 25 زخمی ہوگئے تھے۔

ہفتہ 16-09-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فضائیہ کا غزہ پر حملہ، حماس کے ٹھکانوں کو نشانے بنانے کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) جمعہ اس فضائی حملے سے قبل غاصب فورسز نے غزہ  میں اسرائیلی سرحد کے قریب  ایک تقریب پر حملہ کیا تھا جس میں  پانچ فلسطینی شہید اور 25 زخمی ہوگئے تھے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کےمطابق گذشتہ روز غیر قانونی صیہونی ریاست کی فضائیہ نے "غزہ شہر کے مشرق میں حماس کی ایک مزاحمتی مشاہداتی پوسٹ پر بمباری کی ہے جس میں فوری طورپر زخمی ہونے والوں کی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جاری بیان میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ گذشتہ روز غزہ سے اسرائیل میں راکٹ فائر کیا گیا تھا جس کے ردعمل میں حماس کے زیر استعمال مزاحمتی  مشاہداتی پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اسرائیل کی جانب سے گذشتہ روز جمعہ کو فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں غزہ سے اسرائیل کو زلیل و خوار ہوکر نکالنے کی اٹھارویں برسی کی تقریب جاری تھی اس دوران صیہونی فورسز نے اس تقریب پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں پانچ فلسطینی شہید اور 25 زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: اسرائیلیحماسشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.