• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

دنیا غزہ میں جنگ بندی کیلئے کردار ادا کرے، نگران وزیراعظم پاکستان

پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری ناقابل فراموش واقعہ ہے جس میں بچوں اور خواتین سمیت سیکڑوں شہری شہید ہوئے

بدھ 01-11-2023
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
دنیا غزہ میں جنگ بندی کیلئے کردار ادا کرے، نگران وزیراعظم پاکستان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر حملہ ناقابل فراموش واقعہ ہے، پوری دنیا کو اس کا نوٹس لینا اور جنگ بندی کیلئے کردار ادا کرنا چاہیے۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے غزہ پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے عام شہریوں کووحشیانہ بمباری کا  نشانہ بنانے کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں  کہا ہے کہگزشتہ روز پناہ گزینوں کے جبالیا کیمپ پر شدید بمباری کی گئی ہے، اسرائیل کی بمباری سے سیکڑوں شہری شہید ہوئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ ناقابل فراموش واقعہ ہے، پوری دنیا کو اس کا نوٹس لینا چاہیے اور جنگ بندی کیلئے دنیا کردار ادا کرے۔

Tags: اسرائیلیانوار الحق کاکڑشہیدصیہونیغزہفلسطینینگران وزیراعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.