• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

"نتزارم کوریڈور” سے انخلاحماس کی فتح اور اسرائیل کی ذلت آمیز شکست کا تسلسل ہے، بن گویر

اسرائیل کے فوجیوں نے اس علاقے میں لڑائی اس لئے نہیں کی اور نہ ہی اپنی جانیں  اس لئے دی تھیں تاکہ ایسی تصاویر دکھائی جائیں

پیر 27-01-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
"نتزارم کوریڈور” سے انخلاحماس کی فتح اور اسرائیل کی ذلت آمیز شکست کا تسلسل ہے، بن گویر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مستعفی وزیر "قومی سلامتی” ایتمار بن گویر نے کہا کہ آج صبح ” نتزارم کوریڈور ” کو کھولنے کی خبر کا  ملنا ارو ہزاروں فلسطینیوں کا شمالی غزہ میں داخل ہونا، حماس کی فتح کی تصاویر ہیں اور اسرائیل کے ساتھ معاہدے میں مزید ایک ذلت آمیز حصے کا اضافہ ہے۔ "یہ ‘مطلق فتح’ کی تصویر نہیں ہے، بلکہ یہ ‘مطلق تسلیم’ کی تصویر ہے۔”

بن گویر  نے کہا کہ "غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے فوجیوں نے اس علاقے میں لڑائی اس لئے نہیں کی اور نہ ہی اپنی جانیں  اس لئے دی تھیں تاکہ ایسی تصاویر دکھائی جائیں، انھوں نے کہا کہ اسرائیل کو  جنگ اور فلسطینیوں کی تباہی کی طرف واپس جانا چاہیے۔”

واضح رہے کہ آج صبح، ہزاروں پناہ گزینوں نے "نتساریم” کے راستے سے شہر غزہ اور شمالی غزہ کی طرف واپسی شروع کی، جو شہر غزہ اور وسطی علاقے کے درمیان واقع ہے۔یاد رہے کہ ایتمار بن گویر نے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی حکومت سے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر احتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا، اور اس معاہدے کو "ذلت آمیز” قرار دیا تھا۔

Tags: اسرائیلیبن گویرحماسشکستصیہونیغزہفلسطینینتزارم کوریڈور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.