• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غاصب صیہونی فوج کی غزہ پر ایک بار پھر بمباری، ایک شہید 28 زخمی

اس وقت مقبوضہ مغربی کنارے سمتی فلسطین میں لڑائی اس سطح تک بڑھ گئی جو دو دہائیوں سے خطے میں نہیں دیکھی گئی۔

ہفتہ 23-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غاصب صیہونی فوج کی غزہ پر ایک بار پھر بمباری، ایک شہید 28 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ پر غاصب صیہونی فورسز کی جانب سے جاری بمباری اور فائرنگ سے اب تک ایک فلسطینی شہید جبکہ اٹھائیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

فلسطینی ذرائع کےمطابق مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے ساتھ صیہونی محاذ پر بڑھتی ہوئی کشیدگی  میں اس وقت سامنے آئی جب مقبوضہ مغربی کنارے میں لڑائی اس سطح تک بڑھ گئی جو دو دہائیوں سے خطے میں نہیں دیکھی گئی۔

گذشتہ روز غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نےفائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا تھا جس کے بعد فلسطینیوں نے اسرائیلی سرحد کے پاس بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا ، صیہونی فورسز نےمظاہرین کو منتشر کرنے کےلئے آنسو گیس کی شیلنگ کےساتھ براہ راست فائرنگ کی ، فلسطینیوں نے صیہونی ریاست  پر آگ لگانے والے غبارے چھوڑے جس کے باعث اسرائیل کے بڑے علاقے میں درختوں اور جھاڑیوں میں آگ لگ گئی

فلسطینی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ سرحدی باڑ پر احتجاج کے دوران اسرائیلی فائرنگ سے 28 فلسطینی زخمی ہوئے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران ہونے والی بدامنی نے کشیدگی میں اضافہ کیا جس کے بعد اسرائیل کو غزہ کی پٹی سے ہزاروں افراد کو کام کے لیے دوسرے فلسطینی علاقوں میں جانے سے روک دیا۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.