• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی صدر کا اسرائیل ،مصر، اردن اور فلسطینی حکام  کی ملاقات کا خیر مقدم

 جمہوری اقدار امریکہ اسرائیل تعلقات کا ایک اہم عنصر ہیں اور یہ کہ جمہوری معاشرے حقیقی توازن اور کنٹرول سے مضبوط ہوتے ہیں

منگل 21-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکی صدر کا اسرائیل ،مصر، اردن اور فلسطینی حکام  کی ملاقات کا خیر مقدم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )امریکی صدر کا کہنا ہے کہ فریقین کو فوری طور پر سیکیورٹی کوآرڈینیشن بڑھانے، تمام حملوں کی مذمت اور دو ریاستی حل کی پائیداری کو یقینی بنانے کے لیے تعاون  کرنے کی ضرورت ہے۔

وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر    جو بائیڈن نے صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نتان  یاہو سے ٹیلی  فونک رابطہ کیا ہے جس میں انھوں نےمصر کے شہر شرم الشیخ میں  اسرائیل، فلسطینی، مصری، اردنی اور امریکی حکام کے درمیان ملاقات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ  فریقین کو فوری طور پر سیکیورٹی کوآرڈینیشن بڑھانے، تمام حملوں کی مذمت اور دو ریاستی حل کی پائیداری کو یقینی بنانے کے لیے تعاون  کرنے کی ضرورت ہے۔

 جمہوری اقدار امریکہ اسرائیل تعلقات کا ایک اہم عنصر ہیں اور یہ کہ جمہوری معاشرے حقیقی توازن اور کنٹرول سے مضبوط ہوتے ہیں اور یہ کہ بنیادی تبدیلیاں وسیع البنیاد عوامی حمایت کے ساتھ کی جانی چاہئیں۔

بائیڈن نے اسرائیل کی سلامتی اور ایران کے تمام خطرات کے خلاف قومی سلامتی کی ٹیموں کے درمیان تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔

Tags: اردناسرائیلجو بائیڈنصہیونیفلسطینمصرنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.