• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کی نسل کشی میں امریکہ اور مغرب برابر کے شریک ہیں، نکولس مادورو

فلسطین کے خلاف تباہی کی نئی جنگ چھیڑی جا رہی ہے اور اب لبنان کے خلاف بھی جارحیت جاری ہے

بدھ 09-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینیوں کی نسل کشی میں امریکہ اور مغرب برابر کے شریک ہیں، نکولس مادورو
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے حق زندگی، آزادی اور وجود کا دفاع کرنا وینزویلا، لاطینی امریکہ اور کیریبین کے وجود کے حق کا دفاع کرنے کے مترادف ہے۔

وینزویلا کے صدر مکولس مادورو نے گذشتہ روز اپنے ایک انٹرویو میں فلسطین پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جارحیت کے  حوالے سے پوچھے گئے سوال پر بےباک انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ہمیشہ فلسطین کے ساتھ کھڑا رہے گا اور اسے اس کے منصفانہ نصب العین میں تنہا نہیں چھوڑے گا۔

انھوں اپنے ملک کی "فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی” کی طرف اشارہ کرتے ہوئے "فلسطین کو آزاد کرانے” کی ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نےکہا کہ "اسرائیل ایک سال سے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے اور اس جرم میں اسے امریکہ اور مغربی ملکوں کی مدد حاصل ہے‘‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ "فلسطین کے حق زندگی، آزادی اور وجود کا دفاع کرنا وینزویلا، لاطینی امریکہ اور کیریبین کے وجود کے حق کا دفاع کرنے کے مترادف ہے”۔

مادورو نے مشرق وسطیٰ میں تشدد میں اضافے کا ذمہ دار امریکہ اور برطانیہ کو ٹھہراتے ہوئے کہا: ’’فلسطینی عوام کے خلاف تباہی کی جنگ چھیڑی جا رہی ہے اور اب لبنان کے خلاف حملے کیے جا رہے ہیں‘‘۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینینسل کشینکولس مادورووینزویلا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.