• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اقوام متحدہ کا خواتین اوربچوں سمیت  970 فلسطینیوں کے زبردستی انخلاء پر اسرائیل کو انتباہ

عالمی برادری فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے "جبری انخلاء" اور "جبری نقل مکانی" کو ختم کرنے کے لیے فوری اقدام کرے۔

بدھ 14-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اقوام متحدہ کا خواتین اوربچوں سمیت  970 فلسطینیوں کے زبردستی انخلاء پر اسرائیل کو انتباہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اقوام متحدہ  نے اسرائیلی عدالتوں میں دائر مقدمات کی وجہ سے "مقبوضہ مشرقی القدس  میں 424 بچوں سمیت کم از کم 970 فلسطینیوں کو زبردستی انخلاء کا خطرہ ہ ہونے  سے خبردار کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے بتایا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے رابطہ کار لن ہیسٹنگز  نے حال ہی میں دو فلسطینیوں سے ملاقات کی ہے  جو 1954 سے اپنے گھروں میں مقیم تھے  اب اپنے گھروں سے جبری بے دخلی کاسامنا ہے۔

اقوام متحدہ  نے اسرائیلی عدالتوں میں دائر مقدمات کی وجہ سے "مقبوضہ مشرقی القدس  میں 424 بچوں سمیت کم از کم 970 فلسطینیوں کو زبردستی انخلاء کا خطرہ ہ ہونے  سے خبردار کیا ہے۔

دوسری طرف، ہیسٹنگز نے کم از کم 970 فلسطینی جن میں 424 بچے بھی شامل ہیں، مشرقی القدس  میں زبردستی انخلاء کے خطرے سے دوچار ہونے اور بین الاقوامی قانون سے مطابقت نہ رکھنے کے  اس  عمل کو  فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ اقوام متحدہ کے آزاد ماہرین نے طویل عرصے سے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشرقی  القدس  میں "غیر فلسطینی بنانے ” کی پالیسی کے ایک حصے کے طور پر اسرائیل کے "جبری انخلاء” اور "جبری نقل مکانی” کو ختم کرنے کے لیے فوری اقدام کرے۔

Tags: اسٹیفن ڈوجارکاسرائیلیجبری بے دخلیصیہونیفلسطینیکار لن ہیسٹنگز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.