• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اقوام متحدہ نے صیہونی ریاست کو بچوں کے قتل عام پر بلیک لسٹ ملک قراردے دیا

سات اکتوبر سے اب تک غزہ پر وحشیانہ بمباری میں  15 ہزار سے زائد بچے شہید ہوچکے ہیں۔

ہفتہ 08-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اقوام متحدہ نے صیہونی ریاست کو بچوں کے قتل عام پر بلیک لسٹ ملک قراردے دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ’لسٹ آف شیم‘میں روس، افغانستان، صومالیہ، شام، یمن، داعش اور بوکو حرام بھی شامل ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق  اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے آفس کی طرف سے پیش کی گئی جس میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کو مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ میں بچوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور قتل عام کے جرم میں ’لسٹ آف شیم‘ میں شامل کرلیا گیا ہے ۔

سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے دفتر سےجاری کردہ ایک رپورٹ میں   اس کو درج کیا گیا ہے جس میں مسلح تنازعات میں بچوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تفصیلات ہے جس میں میں روس، افغانستان، صومالیہ، شام، یمن، داعش اور بوکو حرام بھی شامل ہے، اقوام متحدہ کی یہ رپورٹ جون کے آخر تک شائع کر دی جائے گی۔

گذشتہ ہفتے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق غزہ میں کم از کم پانچ میں سے چار بچے 72 گھنٹوں میں سے پورا ایک دن خوارک کے بغیر رہے ہیں۔فلسطینی حکومت کے مطابق، کم از کم 32 افراد، جن میں سے بیشتر تعداد بچوں کی ہے، غزہ میں جنگ کے آغاز سے اب تک خوراک کی قلت سے جان سے جا چکے ہیں۔

 واضح رہے کہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ پر وحشیانہ بمباری میں  15 ہزار سے زائد بچے شہید ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیبلیک لسٹبوکوحرامشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.