• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

تین روزہ سفرائے حق واپسی فلسطین عالمی کانفرنس کا آغاز ہو گیا

فلسطین کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم کر رہے ہیں۔

پیر 29-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
تین روزہ سفرائے حق واپسی فلسطین عالمی کانفرنس کا آغاز ہو گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) لبنان کے دارلحکومت بیروت میں تین روزہ سفرائے حق واپسی فلسطین کانفرنس کا آغاز ہو گیا۔ روزنامہ قدس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنانی دارلحکومت میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں مقبوضہ بیت المقدس اور غزہ سمیت یورپی، لاطینی امریکائی، عرب اور غیر عرب ممالک سمیت پاکستان ، انڈونیشیا اور ہندوستان کے مندوبین شریک ہیں۔

فلسطین کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم کر رہے ہیں۔

تین روزہ فلسطین کانفرنس میں فلسطین کے تعلق رکھنے والے شہداء کے خانوادوں میں جمال الدرہ، ام ناصر سمیت کیوبا کے مزاحمتی رہنما چی گویرا کی بیٹی علیدا سمیت جنوبی افریقا کے نیلسن مینڈیلا کے پوتے نکوسی مینڈیلا اور ہندوستان کے مہاتما گاندھی کے پر پوتے توشار گاندھی شریک ہیں۔

کانفرنس میں یورپین پارلیمنٹ کے رکن منویل پمیدا سمیت وینزویلا کے سفیر برائے لیبیا اور تیونس عفیف تاجلدینی، ایران میں پارلیمنٹ میں فلسطینی کمیٹی کے انچارج مجتبی ابطحی سمیت معروف شخصیات اور صحافی شریک ہیں۔ کانفرنس میں فلسطینی مسیحی رہنما فادر مانک انٹونیو بھی شریک ہیں۔

Tags: اسرائیلیسفرائے حق واپسیشہداءصیہونیفلسطینفلسطینیلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.