• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں کا خطرہ، صیہونی ریاست کی سیکیورٹی برآمدات 12.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئی

اسرائیل کو اپنے چاروں جانب سے ان مزاحمتی قوتوں کا سامنا ہے جن کی زمینوں پر قبضے کے بعد اس غیر قانونی ملک کو قائم کیا گیا۔

جمعرات 15-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کا خطرہ، صیہونی ریاست کی سیکیورٹی برآمدات 12.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گزشتہ تین سالوں کے دوران صیہونی ریاست کی فوجی برآمدات کے حجم میں پچاس فیصد اضافہ ہواہے،  2021 میں یہ برآمدات  11.4 بلین ڈالر کی تھیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست کے معروف عبرانی اخبار میں وزارت دفاع میں سیکورٹی اسسٹنس ڈپارٹمنٹ کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل یائر کولاس  کے شائع کردہ بیان کے مطابق حالیہ برسوں میں اسرائیل کی فوجی، سیکیورٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے،  اس کی وجہ یہ ہے کہ اسرائیلی فوجی اشیا ترقی یافتہ، آزمائشی اور ہائی ٹیک ہیں۔ اسرائیلی فوجی اشیا کی برآمدات میں گزشتہ 5 سالوں میں 65 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایک غیر قانونی ریاست ہے جس کو سیکیورٹی اسٹیٹ کہا جاتا جس کو اسرائیل کو اپنے چاروں جانب سے ان مزاحمتی قوتوں سے خطرہ ہے جن کی زمینوں پر قبضے کے بعد اس غیر قانونی ملک کو قائم کیا گیا۔ اس لئے اسرائیل اپنی حفاظت کی غرض سے اپنے دفاع پر خطیر رقم صرف کرتا ہے جو اس کی مجبوری ہے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیمزاحمتیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.