• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید چھ فلسطینی شہید، متعددزخمی

صیہونی فوج کا دعویٰ ہے کہ جنین میں کارروائی مزاحمت کاروں کے خلاف کی گئی ہے، جبکہ شہید ہونے والے عام شہری ہیں

بدھ 08-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید چھ فلسطینی شہید، متعددزخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فورسزنے چھاپہ مار کارروائی کے دوران چھ فلسطینی نوجوانوں کو شہید جبکہ متعدد کو زخمی کردیا۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے منگل کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں چھاپہ مارکارروائی کی ، اس جارحانہ کارروائی میں  غاصب فورسز نے  26 سالہ محمد وائل غزاوی، 26 سالہ مجد محمد اعظمی حسینیہ، 27 سالہ طارق زیاد مصطفی ، 29 سالہ زیاد امین الزرینی، 49 سالہ عبدالفتاح حسین خروشہ اور 22 سالہ معتصم ناصر صباغ کو ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کردیا جبکہ متعدد کوزخمی کردیا۔

مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی فوج کا یہ حملہ ایک صیہونی آبادکاروں کے حوارہ پر حملے کےٹھیک ایک ہفتے کے بعد ہوا ہے اس حملے میں فلسطینیوں کے تیس سے زائد گھر اور سو سے زائد گاڑیوں کو تباہ کیا گیا تھا اس حملے میں ایک فلسطینی شہید اور تیس سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

صیہونی ریاست کی افواج کی جانب  سے جاری کردہ بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ چھاپہ مار کارروائی بدھ کی علی الصبح غزہ کی پٹی سے ایک راکٹ فائر کئے جانے کے نتیجے میں کی گئی تھی جس میں جنین میں موجود مزاحمت کاروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلیجنینشہیدصیہونیمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.