• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی دہشتگردی جاری، ایک فلسطینی شہید، آٹھ دیگر زخمی

صیہونی فوج نے طولکرم پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران روایتی لوٹ مار اور شہریوں کو تشدد کانشانہ بنایا

جمعہ 11-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی دہشتگردی جاری، ایک فلسطینی شہید، آٹھ دیگر زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  23 سالہ فلسطینی محمود جراد کو صیہونی فوج نے طولکرم پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران سینے میں گولیاں مار کرشہید کیا۔

فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا کی رپورٹ کے مطابق  غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے نماز جمہ سے قبل مقبوضہ مغربی کنارے کے  علاقے طولکرم پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران روایتی لوٹ مار اور شہریوں کو تشدد کانشانہ بنایا جس کے ردعمل میں فلسطینیوں نےا حتجاج کیا  اور غاصب فورسزپر پتھرا ؤکیا۔

صیہونی فوج نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی ربڑ کی گولیوں کے ساتھ ساتھ لائیو بلٹ کا ابھی استعمال کیا جس کی  ذد میں آکر پناہ گزین کیمپ کا 23 سالہ نوجوان محمود جراد سینے میں گولیاں لگنے کے باعث شہید ہوگیا جبکہ دیگر آٹھ زخمی ہوگئے۔

Tags: پناہ گزینشہیدصیہونیطولکرمفلسطینیمحمود جرادمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.