• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی دہشتگردی جاری ، باپ بیٹا سمیت متعدد فلسطینی  گرفتار

صہیونی فوج نے کامل ابو بکر کی تلاش کے نام پر ان کے والد محمودابوبکر اور ان کے بیٹے کوبغیر کسی جرم سرزد ہوئے گرفتار کرلیا۔

منگل 14-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی دہشتگردی جاری ، باپ بیٹا سمیت متعدد فلسطینی  گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کے قانونی اقدامات کے خلاف فلسطینی نوجوانوں نے احتجاج کیا ، مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں  غاصب فوج کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز مزاحمت کاروں کی تلاش کے نام پر مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں تلاشی کا عمل شروع کیا ، اس دوران روایتی لوٹ مار کرتے ہوئے مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے خلاف فلسطینی نوجوانوں نے احتجاج کیا۔

غاصب فورسز نے  جنین کے مغرب میں واقع گاؤں رومانہ میں چھاپہ مارا اور کامل ابو بکر کی تلاش کے نام پر ان کے والد محمودابوبکر اور ان کے بیٹے کوبغیر کسی جرم سرزد ہوئے گرفتار کرلیا۔

غاصب فورسز نے تلاشی کے نام پر فلسطینیوں کے گھروں اور کاروباری مراکز میں مداخلت کرتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Tags: اسرائیلیجنینصہیونیفلسطینیمحمود ابوبکر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.