• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست کی ہٹ دھرمی، عالمی سطح پر مذمت کے باوجود غزہ خالی کرنے کی ایک اور دھمکی

غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے اب تک 2000 سے زائد بچوں سمیت 6 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، 15 ہزار سے زائد زخمی جبکہ 10 لاکھ سے زائد بےگھر ہوچکے ہیں۔

جمعرات 26-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی ریاست کی ہٹ دھرمی، عالمی سطح پر مذمت کے باوجود غزہ خالی کرنے کی ایک اور دھمکی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ غزہ پر زمینی حملے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں ،مزید کوئی تفصیلات نہیں بتا سکتا لیکن جلد اتفاق رائے سے آپریشن شروع کریں گے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  نے ایک بارپھر عالمی برادری کی مذمتوں اور دنیا بھر میں ہونے والے غیر معمولی احتجاجی مظاہروں کو نظر انداز  اور دنیا بھر سے فلسطینیوں کو اپنی دھرتی سے بیدخل کرنے کی کوششوں پر مذمتوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایک بار پھر فلسطینیوں کو غزہ خالی کرنے کی دھمکی دیدی۔ اسرائیل کی جانب سے جاری تازہ دھمکی میں فلسطینیوں سے کہا گیا ہے کہ غزہ کے شہری جنوب کی طرف چلے جائیں، اسرائیلی فوج نے غزہ میں زمینی حملے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے حملے کی تفصیلات نہیں بتائیں تاہم اپنے  بیان میں فلسطینیوں کو ایک بھر پھر دھمکی دیتے ہوئےکہاکہ غزہ پر زمینی حملے کا وقت اتفاق رائے سے طے کیا جائے گا، یرغمالیوں کو واپس لانے کیلئے ہرممکن اقدامات کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری میں اب تک 2000 سے زائد بچوں سمیت 6 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، 15 ہزار سے زائد زخمی جبکہ 10 لاکھ سے زائد بےگھر ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینینیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.