• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ہماری زمین پر قابض ریاست کا کوئی مستقبل نہیں، خالد مشعل

خالد مشعل نے الجزائر کے صدرکی جانب سے جنین کیمپ کی تعمیر نو کےلیے خطیر رقیم کے عطے پر ان کا شکریہ ادا کیا

پیر 10-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ہماری زمین پر قابض ریاست کا کوئی مستقبل نہیں، خالد مشعل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )عالم اسلام فلسطینی عوام کی استقامت اور مزاحمت کی حمایت کرے اور فلسطین کی آزادی کے منصوبے میں شامل ہونے کے لیے الجزائر کی کے موقف  اور کردار کی تقلید کرے۔

فلسطین  پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے بیرون ملک سربراہ خالد مشعل نے گذشتہ روز الجزائر میں حماس کے 32 ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران اپنی تقریر میں عالم اسلام سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینی عوام کی استقامت اور مزاحمت کی حمایت کے ساتھ ساتھ  غاصب صیہونی دشمن سے فلسطین کی آزادی کے منصوبے میں شامل ہونے کے لیے الجزائر کی کے موقف  اور کردار کی تقلید کرے۔

انہوں نے الجزائر کی ریاست کی فلسطینی کاز پر اس کے تاریخی موقف کی تعریف کے ساتھ الجزائر کے صدرکی جانب سے جنین کیمپ پر صیہونی جارحیت سے ہونے والی تباہی کی تعمیر نو کےلیے خطیر رقیم کے عطے پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہماری زمین پر قاص صیہونی دشمن کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔

Tags: اسرائیلیالجزائرخالد مشعلصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.