• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ جنگ کا دوسرا مرحلہ بہت مشکل ہے، اسرائیل کا اعتراف

غزہ میںایک ساتھ ایک مشکل جنگ میں ہیں جہاں فوجی روزانہ کی بنیاد پر بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھا رہے ہیں۔

بدھ 06-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ جنگ کا دوسرا مرحلہ بہت مشکل ہے، اسرائیل کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کا کہنا ہےکہ غزہ میں جنگ دوسرے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے جو ایک مشکل مرحلہ ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی حکومت کے ترجمان ایلون لیوی نے  جنگی محاذ پر فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں اپنی جنگ کے نئے مرحلے میں داخل ہورہا ہے جہاں وہ جنگ کو عسکری لحاظ سے مشکل تصور کررہا ہے تاہم اسرائیل حماس کو ختم کرنے کے اس مقصد میں شہریوں کو پہنچنے والے نقصان کو کم کرنے کے حوالے سے بھی کوشش کررہا ہے۔

غزہ میں اسرائیلی فوج حماس اور دیگر مزاحمتی تحریکوں کے ساتھ ایک مشکل جنگ جاری رکھے ہوئے ہے جہاں اسرائیلی فوجی روزانہ کی بنیاد پر بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھا رہے ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ پٹی پر حماس کے زیر انتظام علاقوں میں آپریشن شروع کردیا ہے جہاں شمالی علاقوں سے تقریباً 10 لاکھ پناہ گزینوں کی آبادی میں اضافہ ہوا ہے۔

Tags: اسرائیلیایلون لیویجنگصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.