• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے کے لئے نوجوانوں کا کردار اہم ہے: ڈاکٹر صابر ابو مریم

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستا ن کے سیکرٹری جنرل نے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے بدلتے ہوئے حالات پر روشنی ڈالی مزاحمت کی تاریخ سمیت جدوجہد کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا

جمعرات 04-01-2024
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے کے لئے نوجوانوں کا کردار اہم ہے: ڈاکٹر صابر ابو مریم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے کہا ہے کہ نوجوان معاشرے کا اہم ستون ہیں۔ مسئلہ فلسطین کو اجاگر کرنے کے لئے نوجوانوں کا کردار اہم ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روزدار خدمت فاؤنڈیشن کے وفد اور طلباء و طالبات سے ملاقات کے دوران کیا۔ وفد نے دارخدمت فاؤنڈیشن کے چیئرمین شایان ستی کی قیادت میں ڈاکٹر صابر ابو مریم سے ملاقات کی۔

طلباء وطالبات سے گفتگو کرتے ہوئے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستا ن کے سیکرٹری جنرل نے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے بدلتے ہوئے حالات پر روشنی ڈالی اور اس موقع پر فلسطین کی مزاحمت کی تاریخ سمیت جدوجہد کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا۔ طلباء وطالبات نے حالیہ فلسطین کی صورتحال سے متعلق سوالات بھی کئے جس پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔

ملاقات کے دوران چیئرمین دار خدمت فاؤنڈیشن شایان ستی نے اپنی تنظیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ فلسطین کے لئے کی جانے والی کوششوں کی تفصیل ست مطلع کیا اور بتایا کہ مستقبل میں مزید آگہی پروگرام ترتیب دئیے جائیں گے۔ ڈاکٹر صابر ابو مریم نے کہاکہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نوجوانوں کے جذبہ اور مسئلہ فلسطین کے لئے کی جانے والی کوششوں کی قدر دانی کرتی ہے اور ہم فلسطین کاز کے لئے ہر ممکنہ تعاون جاری رکھیں گے۔ اس موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی سرگرمیوں اور منصوبوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔

Tags: اسرائیلیڈاکٹر صابر ابو مریمصیہونیغزہفاؤنڈیشنفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.