• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شہداء جنین کا انتقام ضرور لیا جائے گا، فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کا مشترکہ اعلان

فلسطینی جماعتوں نے جنین کے عوام سے اپیل کی کہ وہ دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزاحمت کاروں کا ساتھ دیں۔

پیر 03-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شہداء جنین کا انتقام ضرور لیا جائے گا، فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کا مشترکہ اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قتل وغارت گری اور ظلم و بربریت کا گھناؤنا کھیل زیادہ دیر نہیں چلے گا،  شہداء جنین کا انتقام لینے کے لیے پرعزم ہیں دشمن کو منہ توڑ جواب دیں گے۔

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز کی جارحیت   و وحشیانہ کارروائی جس کے نیتجے میں کم سے کم سات فلسطینی شہید ، متعددزخمی اور درجنوں شہری شہید ہوئے  اپنے سخت ردعمل میں فلسطینی مزاحمتی دھڑوں کےجوائنٹ کنٹرول روم نے تمام میدانوں میں مزاحمتی کارکنوں سے مطالبہ کیا کہ اگر قابض فوج اپنے جرائم کو جاری رکھنے اور اپنی جارحیت پر ڈٹے رہنے کا فیصلہ کرے گی تو جنین کیمپ پر صیہونی جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیار رہیں۔

فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے جاری  مشترکہ اعلان میں غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں قابض صہیونی فوج کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہےبیان میں کہا گیا ہے کہ قتل وغارت گری اور ظلم و بربریت کا گھناؤنا کھیل زیادہ دیر نہیں چلے گا،  شہداء جنین کا انتقام لینے کے لیے پرعزم ہیں دشمن کو منہ توڑ جواب دیں گے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی قوتیں دشمن کا ہر محاذ پر مقابلہ کرنے اور اس کی جارحیت کو ناکام بنانے کےلیے تیار ہیں۔ بیان میں فلسطینی جماعتوں نے جنین کے عوام سے اپیل کی کہ وہ دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزاحمت کاروں کا ساتھ دیں۔

 خیال رہے کہ آج سوموار کے روز قابض صہیونی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں وحشیانہ کارروائی کے دوران سات  فلسطینیوں کو شہید  کردیا۔ اسرائیلی فوج کی زمینی اور فضائی کارروائی میں کئی فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیجنینشہیدصیہونیفلسطینیمزاحمتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.