• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ کی تشکیل کا مقصد ہی صیہونی ریاست کا خاتمہ ہے، سید ہاشم صفی الدین

ناجائز صیہونی ریاست اسرائیل نے کوئی حماقت کی تو حزب اللہ کے جوان مقبوضہ الجلیل میں داخل ہو جائیں گے۔

منگل 13-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حزب اللہ کی تشکیل کا مقصد ہی صیہونی ریاست کا خاتمہ ہے، سید ہاشم صفی الدین
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حزب اللہ صیہونی ریاست اسرائیل کا وجود مٹانے کے لئے تشکیل پائی ہے، جب تک اسرائیل موجود ہے ، حزب اللہ ہر روز زیادہ مضبوط ہوتی چلی جائے گی۔

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ لبنان کے ایک سینیئر رہنما سید ہاشم صفی الدین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزاحمتی تحریک حزب اللہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کو ختم کرنے  کی غرض سے تشکیل پائی ہے اور جب تک اسرائیل کا وجود ہے تو اس وقت حزب اللہ ہر روز پہلے سے زیادہ طاقتور ہوتی چلی جائے گی یہاں تک کہ اسرائیل کی نابودی اور انہیں علاقے سے باہر نکالنے کا وقت آ جائے۔

انہوں نے علاقے میں امریکی اقتصادی دہشت گردی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ڈالر اور پابندیاں امریکی جنایت اور مظالم کا حصہ ہیں، امریکہ اپنے ڈالر کے ذریعے سے دوسروں پر دباؤ ڈالتا ہے، وہ دنیا کے علاقوں کو اپنے کنٹرول میں رکھنا چاہتے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ  یہ علاقے ایران کے ہاتھ نہ لگ جائیں، اس لئے ان علاقوں میں بھوک و پیاس کی راہ ہموار کرتے ہیں، حزب اللہ کے رہنما کا کہنا تھا کہ امریکیوں نے غزہ اور مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے سلسلے میں بھی یہی حربہ اختیار کر رکھا ہے اور ان علاقوں کی صورتحال بہت خراب ہے۔ سید صفی الدین نے ناجائز صیہونی حکومت کو خبردار کیا کہ اگر اسرائیل نے کوئی حماقت کی تو حزب اللہ کے جوان مقبوضہ الجلیل میں داخل ہو جائیں گے۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہسید ہاشم صفی الدینصیہونیفلسطینیلبنانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.