• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل پر حملوں کی قیمت ادا وصول کی جائیگی، صہیونی وزیراعظم کی گیڈر بھبکی

"اسرائیل کا ردعمل، آج رات سے شروع ہوگا ہم اسرائیل کے دشمنوں سے اس کی بھاری قیمت وصول کریں گے

جمعہ 07-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل پر حملوں کی قیمت ادا وصول کی جائیگی، صہیونی وزیراعظم کی گیڈر بھبکی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا ہے ، حملہ کرنے والوں کو بھرپورجواب دیا جائے گا۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہوں  نے لبنان سے اسرائیل پر 34 راکٹ داغے جانے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اسرائیل پر حملوں کے جواب کے لیے سلامتی کابینہ کا اجلاس طلب کیا ۔

وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے سیکیورٹی کابینہ کے اجلاس کے بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ "اسرائیل کا ردعمل، آج رات سے شروع ہوگا ہم اسرائیل کے دشمنوں سے اس کی بھاری قیمت وصول کریں گے۔”

واضح رہے کہ صہیونی ریاست پر لبنان سے  34 راکٹ داغے گئے جس میں سے 25 کو اس کے فضائی دفائی نظام آئرن ڈوم نے ناکارہ بنادیا جبکہ 9 راکٹ اسرائیل کے مختلف علاقوں میں گرے جس سے ایک شخص کے معمولی زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہحملہصہیونیفلسطینیلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.