• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی وزرا کی موجودگی برداشت نہیں، کویتی وزیر اقوام متحدہ کے اجلاس سے اِحْتِجاجاً رخصت ہوگئے

فلسطینی قوم کی نصرت اور اس کی آزادی تک صہیونی ریاست کےساتھ تعلقات معمول پرنہیں لائے جا سکتے

ہفتہ 23-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی وزرا کی موجودگی برداشت نہیں، کویتی وزیر اقوام متحدہ کے اجلاس سے اِحْتِجاجاً رخصت ہوگئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )کویت کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطینی پوری مسلم امہ اور عرب اقوام کا مرکزی مسئلہ ہے اور اس مسئلے کے منصفانہ حل تک صہیونی ریاست کے ساتھ نارمل تعلقات قائم نہیں ہوسکتے۔

امریکہ کی سرپرستی میں سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوششوں کی خبروں کے تناظر میں ایک بار پھر کویت فلسطینیوں کے حق میں مستند عرب موقف اختیار کرتے ہوئے فلسطینی قوم کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت کی ہے۔

کویتی وزیر صحت احمد العوادی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے بعد وزرا صحت کے اجلاس میں صیہونی ریاست کے وزیر صحت اور وزیر داخلہ کی موجودگی پر سخت اعتراض کرتےہوئے منعقد ہونے والی وزرائے صحت کی کانفرنس کا بائیکاٹ کیا۔

انھوں نے کہا گیا ہے کہ فلسطینی قوم کی نصرت اور اس کی آزادی تک صہیونی ریاست کےساتھ تعلقات معمول پرنہیں لائے جا سکتے۔ مسئلہ فلسطین پوری مسلم امہ اور عرب اقوام کا مرکزی مسئلہ ہے اور اس مسئلے کے منصفانہ حل تک صہیونی ریاست کے ساتھ نارمل تعلقات قائم نہیں ہوسکتے۔

غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق  کویتی وزیر صحت امریکی ریاست نیو یارک میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیر کی تقریر شروع ہونے سے پہلے اجلاس کا بائیکاٹ کرتےہوئے ہال سے باہر نکل گئے۔

Tags: احمد العوادیاسرائیلیبائیکاٹصیہونیفلسطینیکویت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.