• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی عدالت سے فلسطینی کو 220 سال قید کی سزا

یہ کارروائی آباد کاروں کی جانب سے نابلس کے جنوب میں واقع دوما گاؤں میں دوابشہ خاندان کو زندگہ جلانے کے جرم کے جواب میں کی گئی تھی۔

منگل 27-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی پر الزام تھا کہ اس نے آٹھ سال قبل اسرائیلی فوج کے انٹیلی جنس افسر اور اس کی  اہلیہ کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔

عبرانی چینل 7کی رپورٹ کے مطابق  اسرائیلی فوجی عدالت نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے نابلس  سے تعلق رکھنے والے القسام بریگیڈ کے ایک سیل کے ایک رکن 32 سالہ زید عامر کواکتوبر 2015 میں  نابلس کے مشرق میں غیر قانونی صیہونی بستی "اتمر” اور "ایلون مورہ”  کے رہائشی "، اسرائیلی اسٹاف یونٹ کے ریزرو انٹیلی جنس افسر ایتم ہانکین اور ان کی اہلیہ "نما ہانکین” کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے جرم میں  دو مرتبہ عمر قید اور تیس سال اضافہ قید کی سزا سنائی ہے۔

عدالت نے آپریشن میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کے حق میں قیدی عامر پر 30 لاکھ شیکل کا ہرجانہ عائد کرنے کا حکم دیا۔

یہ کارروائی آباد کاروں کی جانب سے نابلس کے جنوب میں واقع دوما گاؤں میں دوابشہ خاندان کو زندگہ جلانے کے جرم کے جواب میں کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ 2016 میں غاصب صیہونی فورسز نے زید عامر کے گھر کو بھی غیر قانونی قراردیتے ہوئے مسمار کر دیا تھا۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈزید عامرصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.