• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی صدر نے اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی تعاون معطل کردیا

فلسطینی صدر نے صیہونی فوج کی بربریت اور کھلی دہشتگردی کے خلاف فلسطینی قیادت ساتھ ایک ہنگامی اجلاس کی صدارت کی

منگل 04-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی صدر  نے اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی تعاون معطل کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطینی صدر محمود عباس کے ترجمان نے اسرائیلی کارروائی کو ’ہمارے غیر مسلح لوگوں کے خلاف ایک نیا جنگی جرم‘ قرار دیتے اس کی مذمت کی اور کہا کہ ’اس سے خطے میں سلامتی اور استحکام نہیں آئے گا۔‘

فلسطین کے ایوان صدرے ترجمان نبيل أبو ردينہ نے مقامی میڈیا کو بتایاہے کہ صدرمحمود عباس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں صیہونی فوج کی دہشتگردانہ کارروائیوں کے باعث صیہونی ریاست اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی روابط معطل کردیے ہیں۔

انھوں نے بتایا کہ فلسطینی صدر محمود عباس نے گذشتہ روز جنین اور دیگر فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی بربریت اور کھلی دہشتگردی کے خلاف فلسطینی قیادت ساتھ ایک ہنگامی اجلاس کی صدارت کی جس میں اسرائیل کے ساتھ جاری سیکیورٹی تعاون کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ صدر محمود عباس ماضی میں بھی متعدد مرتبہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے تشدد کے واقعات کے بعد اسرائیل کے ساتھ روابط کو عارضی طور پر معطل کرچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیفلسطینی صدرمحمودعباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.