• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی اتھارٹی حماس سے اتحاد پر آمادہ

فلسطینی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فسلطینی اتھارٹی فلسطین کے استحکام کیلئے کچھ شرائط کےساتھ حماس سےاتحاد چاہتی ہے۔

پیر 19-02-2024
in حماس, خاص خبریں, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی حماس سے اتحاد پر آمادہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ  ہمیں فلسطین کے اتحاد کی ضرورت ہے، ہم دیکھیں گے کہ حماس ہمارے ساتھ  آنے کو تیار ہے یا نہیں۔

جرمنی کے شہر میونخ میں سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی  وزیراعظم محمد ابراہیم اشتیہ فلسطین کی حالیہ صورتحال کو مد نظر رکھتے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس سے کے ساتھ اتحاد پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے حماس سمیت فلسطین کے دیگر تمام گروپوں کو ماسکو  فلسطین میں اتحادی حکومت کے قیام کے مذکرات کیلئے مدعو کیا ہے۔

فلسطینی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فسلطینی اتھارٹی کچھ شرائط کےساتھ حماس سےاتحاد چاہتی ہے، ہمیں فلسطین کے اتحاد کی ضرورت ہے۔فلسطینی وزیراعظم کے مطابق شرائط میں مزاحمت سے متعلق مسائل پر تفہیم بھی شامل ہے، ہم دیکھیں گے کہ آیا حماس ہمارے ساتھ  آنے کو تیار ہے یا نہیں، ہم بات چیت کے لیے تیار ہیں لیکن حماس تیار نہیں تو یہ ایک الگ بات ہے۔

Tags: اسرائیلیحماسصیہونیفلسطینیمحمد اشتیہوزیراعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.