• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنین میں آپریشن ختم، ایک صیہونی فوجی ہلاک

آپریشن کے دوران ڈیوٹی پر موجود ایک نان کمیشنڈ افسر گولی لگنے سے مارا گیا جبکہ کم سے کم چھ زخمی ہوگئے۔

بدھ 05-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جنین میں آپریشن ختم، ایک صیہونی فوجی ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فوج نے 44 گھنٹے تک جاری رہنے والی اب تک  کی سب سے بڑی فوجی کارروائیوں کو انجام دینے کے بعد منگل کی شام دیر گئے فلسطینی شہر جنین خالی کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے اتوار کی رات سے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین  اور اس کےپناہ گزین کیمپ میں شروع کی گئی کارروائی جو 44 گھنٹوں تک جاری رہی بدھ کو علی الصبح اختتام پزیر ہوئی۔

غاصب فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں اعلان کیا گیا ہے کہ کارروائی میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوا کل منگل کی شام جنین کیمپ میں آپریشن کے دوران ڈیوٹی پر موجود ایک نان کمیشنڈ افسر ولی لگنے سے مارا گیا جبکہ کم سے کم چھ زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج کی گاڑیوں کے قافلے جنین سے انخلاء کے دوران اسرائیلی فورسز کے ساتھ الگ الگ مقامات پر جھڑپیں ہوئیں۔اسرائیلی افواج کے پیچھے ہٹنے کے بعد کیمپ کے رہائشی جو لڑائی کے دوران چھوڑ گئے تھے واپس آنا شروع ہو گئے۔

Tags: اسرائیلیجنینشہیدصیہونیفلسطینیہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.