• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسئلہ فلسطین کا واحد حل آزاد فلسطینی ریاست ہے، چین

فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات میں چینی صدر کا کہنا تھا کہ چین فلسطینیوں کی ریاستی جدوجہد کی حمایت کرتا ہے۔

جمعرات 15-06-2023
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
مسئلہ فلسطین کا واحد حل آزاد فلسطینی ریاست ہے، چین
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) چین کے صدر کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا بنیادی حل 1967 کی سرحدوں پر مبنی ایک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم (بیت المقدس) ہو۔

چینی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز چین کے صدر شی جن پنگ نے دورہ چین پر آئے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ بیجنگ  کے عظیم ہال آف دی پیپل میں ایک تقریب میں شرکت کی۔

تقریب میں چینی صدر نے اپنے فلسطینی ہم منصب کو یقین دہانی کرائی کہ چین فلسطینیوں کی اندرونی مفاہمت کے حصول اور  اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات کو فروغ دینے کے لیے مثبت کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔

صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین کا بنیادی حل 1967 کی سرحدوں پر مبنی ایک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم (بیت المقدس) ہو۔ چین نے فلسطین کے اقوام متحدہ کا مکمل رکن بننے کی بھی حمایت کی ہے۔ فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کے دوران چینی صدر نے کہا کہ چین فلسطین کے ساتھ ہم آہنگی اور تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے۔

Tags: اسرائیلیشی جن پنگصیہونیفلسطینیمحمود عباسمسئلہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.