• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غاصب فورسز کا فلسطینی نوجوان پر تشدد، اغوا کرلیا

تلاشی لینے کے بعد نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا اور سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے نوجوان کو اغو کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ہفتہ 17-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فورسز کے چھاپے متعدد فلسطینی اغوا، جھڑپوں میں درجنوں زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ روز غاصب فورسز اور فلسطینیوں کے درمیان کئی علاقوں میں پر تشدد واقعات دیکھنے میں آئے جن میں  متعدد فلسطینی گرفتار اور زخمی ہوئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صیہونی فورسز نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین کے جنوب میں یباد قصبے کے قریب امریحہ گاؤں سے تعلق رکھنے والے نوجوان حسین علی ہمدونی کو سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب روکا، تلاشی لینے کے بعد نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا اور سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے نوجوان کو اغو کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Tags: اسرائیلیجنینحسین علی ہمدونیصیہونیفلسطینیمقبوضی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.