• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

زخمی اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کرگئی، حالات قابو سے باہر ہیں

زخمیوں میں اکثریت ہمیشہ کی معذوری کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ بہت بڑی تعداد ان کی ہے جو بینائی سے محروم ہوئے ہیں۔

جمعرات 11-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
زخمی اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کرگئی، حالات قابو سے باہر ہیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی  میڈ یا نے انکشاف کیا ہے کہ زخمی اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی  اسرائیلی اسپتالوں میں ڈاکٹرز،عملے اور بستروں کی پہلے ہی کمی تھی صورتحال  تشویشناک ہورہی ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف  انگریزی اخبار  دی یروشلم پوسٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف  کیا ہے کہ  غزہ میں حماس کے ساتھ جاری جنگ میں زخمی ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جس میں اکثریت ہمیشہ کی معذوری کا شکار ہوچکےہیں جبکہ بہت بڑی تعداد ان کی ہے جو بینائی سے محروم ہوئے ہیں۔

اخبار نے اپنی رپورٹ میں  "اسرائیل” میں صحت کی تنظیموں کی طرف سے بھیجی گئی اپیلوں کا احاطہ کرتے  ہوئے لکھا ہے کہ  اسرائیلی فوج میں زخمیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ سے صحت کی دیکھ بھال کے نظام کو درپیش مشکلات  ہر گزرتے وقت کے ساتھ گھمبیر ہورہی ہیں اگر اس کو نہیں روکا گیا تو جنگ کے خاتمے کے بعد اسے طویل عرصے تک چیلنجز سے نمٹنا پڑے گا۔

اسرائیلی اخبار کا مزید کہنا ہے کہ جنگ کے صرف ایک ماہ بعد وزارت صحت نے کنیسٹ کو مطلع کیا کہ "اسرائیل”  کے اسپتال اور عملہ اتنی بڑی تعدد کے زخمیوں سے نمٹنے کے لیے تیار نہیں ہے، فوجی اور سویلین دونوں، جو جنگ میں زخمی ہوئے ہیں، ساتھ ساتھ طبی نظام سے گزرنے والے مریضوں کی معمول کی تعداد سے غیر معمولی زیادہ ہے ۔

Tags: "یروشلم پوسٹاسرائیلیزخمیصیہونیغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.