• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 30 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی جیلوں میں تاعمر قید کاٹنے والے فلسطینیوں کی تعداد560 ہوگئی

علاراتب قبہا نے مارچ 2018 میں یعبد گاؤں سے ملحق "میوو دوتان" بستی کے قریب دو صیہونی فوجیوں کو گاڑی تلے روند کر ہلاک کیا تھا

منگل 20-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی جیلوں میں تاعمر قید کاٹنے والے فلسطینیوں کی تعداد560 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کی طرف سے عمر قید کی سزا 99 سال ہے اور یہ ان فلسطینیوں کو دی جاتی ہے جن پرصیہونی فوجیوں اور غیر قانونی صیہونی آباد کاروں کےقتل کا الزام ہو۔

فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنےوالے غیر سرکاری ادارے  فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ غاصب صیہونی ریاست کی جیلوں میں عمر قید کی سزا پانے والے قیدیوں کی تعداد 560 تک پہنچ گئی ہے۔

گزشتہ روز قبل اسرائیلی فوجی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین کے شمال مغربی علاقے برطعہ سے تعلق رکھنے والے قیدی 32 سالہ علاء راتب قبہا کو 50 سال قید کے علاوہ عمر قید کی سزا سنائی۔

علاراتب قبہا کو یہ سزا مارچ 2018 میں یعبد گاؤں سے ملحق "میوو دوتان” بستی کے قریب دو یہودی فوجیوں کو گاڑی تلے روند کر ہلاک کرنے کےالزام میں عاید کی گئی ہے جس میں سپاہی "زیو داؤس” اور سارجنٹ "نیتنیل کہلانی” ہلاک ہوگئے تھے۔

 اسرائیلی ملٹری پراسیکیوشن نے قیدی قبہا پر جان بوجھ کر گاڑی فوجیوں پر چڑھانے کا الزام عاید کیا  تھا۔

Tags: علاء راتب قبہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.