• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ میں مجاہدین ثابت قدم ہیں، آزادی تک جنگ جاری رہے گی: حماس

اسرائیل کو جواب نہ دیا تو اس کی جرات میں مزید اضافہ ہو گا، غاصب ریاست کو جواب دینا ہمارا فرض ہے۔

پیر 30-09-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں مجاہدین ثابت قدم ہیں، آزادی تک جنگ جاری رہے گی: حماس
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)صیہونی مظالم کا بھرپورجواب دینا ہمارا فرض ہے غزہ کا بچہ بچہ ارض مقدس کے لئے پرعزم ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینئر رکن ایران اور پاکستان کے لئے  نمائندہ خصوصی ڈاکٹر خالد قدومی نے گذشتہ روز نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے صیہونی ریاست کی غزہ میں جاری دہشتگردی پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں مجاہدین اور تحریک ثابت قدم ہے، ہمارا دشمن سفارتکاری کو نہیں مانتا اور ہم حالت جنگ میں ہیں۔

ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا کہ غاصب صیہونی افواج نے غزہ میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران خواتین اور بچوں سمیت ایک ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید کیا۔ہم صبر کرتے رہے اور صیہونی ریاست کو جواب نہ دیا تو اس کی جرات میں مزید اضافہ ہو گا، غاصب ریاست کو جواب دینا ہمارا فرض ہے۔

 انھوں نے کہا کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ مل کر خطے کی ری انجنیئرنگ میں مصروف ہے، خطے کی کشیدہ صورتحال کےحل کے لیے عالمی برادری کوکردار ادا کرناہوگا۔

خالد قدومی نے مزید کہا کہ فلسطین کی آزادی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔

Tags: اسرائیلیحماسخالد قدومیصیہونیغزۃفلسطینیمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.