• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے ہاتھوں  فلسطینیوں کا قتل عام جاری: شہدا کی تعداد 25,105 ہوگئی

اسرائیلی حملوں میں اب تک تقریباً 10,000 سے زائد فلسطینی بچے لاوارث ہو گئے جبکہ 15 ہزار سے زائد بچے والد یا والدہ سے محروم ہوچکے ہیں۔

اتوار 21-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کے ہاتھوں  فلسطینیوں کا قتل عام جاری: شہدا کی تعداد 25,105 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  اسرائیلی جارحیت سے جہاں 20 لاکھ فلسطینی بے گھر ہوئے ہیں ان میں 10 لاکھ سے زائد خواتین  شامل ہیں۔غزہ میں ہر گھنٹے میں دو مائیں شہید کی جارہی ہے جبکہ ہر ایک د  ن میں 10 بچے اسرائیلی بمباری کے باعث ہاتھ یا پیروں سے معذور ہورہےہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتایاگیا ہے کہ  گذشتہ اکتوبر کی سات تاریخ سے اب تک غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں اب تک ساتھ ہزار سے زائد خواتین اور 10 ہزار سے زائد بچوں سمیت  25,105  فلسطینی شہید اور 62,681 زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں  اب تک تقریباً  10,000 سے زائد بچے والدین سے  محروم ہو گئے جبکہ 15 ہزار سے زائد بچے والدیا والدہ سے محروم ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیبچےشہیدصیہونیغزہفلسطینییتم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.