• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوجیوں کو جہنم واصل کرنے والا شہید مصری  سپاہی سپرد خاک

شہید کی نماز جنازہ میں چند افراد نے شرکت کی۔ شہید اہلکار کے لواحقین کو میڈیا سے بات کرنے پر سختی سے منع کیا گیا تھا

منگل 06-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوجیوں کو جہنم واصل کرنے والا شہید مصری  سپاہی سپرد خاک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مصر شام اور غیر قانونی صیہونی  ریاست کی  سرحد پر تین صیہونی فوجیوں کو جہنم واصل کرنے والے مصری بارڈر پولیس کے اہلکار محمد صلاح کو گذشتہ روز انتہائی خاموشی سے  سپرد خاک کردیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کےمطابق ہفتے کی اسرائیل مصر اور شام کی سرحد پر  مصری بارڈر پولیس کے ایک 23 سالہ اہلکار محمد صالح نے صیہونی فوجیوں پر اس وقت اندھا دھند فائرنگ کی تھی جب وہ بارڈر پر گشت میں مصروف تھے۔

فائرنگ میں  ایک خاتون سمیت تین صیہونی فوجی جہنم واصل ہوئے تھے جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات تھی جبکہ اسرائیلی فوج کی جوابی فائرنگ سے مصری پولیس اہلکار محمد صالح بھی  شہید ہوگیا۔ شہید کی میت اس کے ورثاء کے حوالے کیے جانے کےبعد گذشتہ  روز  اس کے آبائی علاقے شمالی مصر کی قلیوبیہ گورنری میں سپرد خاک کردیا گیا۔

شہید کی نماز جنازہ میں چند افراد نے شرکت کی۔ اس موقعے پر شہید اہلکار کے لواحقین کو سختی کے ساتھ مقامی، عرب اور عالمی میڈیا کے ساتھ بات چیت سے منع کیا گیا تھا۔

Tags: اسرائیلیجہنم واصلشامشہیدگارڈزمحمد صالحمصری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.